• اکتوبر 22, 2021

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہ

نئی دلی: سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، جب بھی ہو سکا، ہم ہمیشہ اپنے اچھے فورمز فراہم کریں گے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے خواہش مند ہیں، بات چیت کے وہ راستے اختیار کیے جائیں جس سے یہ ایشو مستقل حل کیے جاسکیں، سعودی عرب بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے، لیکن وقت کا تعین دونوں ممالک ہی کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا

Read Next

مہنگے پٹرول کیخلاف احتجاج: ایم پی اے رنجیت سنگھ رکشہ میں سوار ہوکر اسمبلی پہنچے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے