• ستمبر 19, 2021

سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنوویک اورسائنوفارم کی منظوری دے دی

ریاض: سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو فارم ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہوں ان کے ویکسین سرٹیفیکیٹ کو قبول کیا جائے گا لیکن انہیں سعودی حکومت کی منظورشدہ چار ویکسین میں سے کسی ایک ویکسین کا بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘اسمارٹ جنگل راوی ریور پراجیکٹ کا اہم حصہ، سینسرز کے نظام سے لیس ہوگا’

Read Next

گرین لائن بسیں اکتوبر میں کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی: حلیم عادل شیخ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے