• اگست 2, 2021

سعودی عرب میں رواں سال پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

ریاض : سعودی ماہر فلکیات نے رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل اور عیدالفطر 13 مئی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ رواں سال 29 شعبان المعظم کو چاند سورج سے 26 منٹ قبل غروب ہوگا جبکہ 30 شعبان کو صبح 5 بج کر 31 منٹ پر چاند اور سورج کا ملاپ ہو گا جس کے بعد رمضان المبار ک کا چاند نظر آنے کی قوی امید ہے، پروفیسر کے مطابق اس دن منگل کار وز اورشمسی کیلنڈر کی 13 اپریل تاریخ ہو گی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 29 رمضان المبارک کے روز چاند کا غروب سورج سے 12 منٹ قبل ہونے کا امکان ہے، اس کے بعد چاند اور سورج کا ملاب رات 10 بجے ممکن ہو سکے گا تاہم چاند نظر آنے کا امکان نہیں لہذا رمضان المبارک 30دن کا ہو سکتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اقوام متحدہ اور امریکا کا پاکستان، بھارت کے مابین کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم

Read Next

جو بائیڈن کا سعودی شاہ سلمان سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ، تعلقات بہتر بنانے پر زور

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے