• دسمبر 5, 2021

سعودی عرب: خصوصی مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کی منظوری

ریاض: سعودی عرب نے مختلف پیشوں میں خصوصی مہارت کے حامل غیر ملکی افراد کو شہریت دینے کی منظوری دی ہے۔

شاہی فرمان کے مطابق قانون، میڈیکل، سائنٹیفک، کلچر، کھیل اور ٹیکنیکل شعبوں میں خصوصی مہارت رکھنے والے پیشہ ور افراد سعودی شہریت کی درخواست دے سکتے ہیں۔

شاہی فرمان وژن 2030 کا حصہ ہے جس کا مقصد سعودی عرب میں ایسا ماحول پیدا کرنا جہاں دنیا بھر سے خصوصی مہارت کے حامل پیشہ ور افراد کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

افغانستان میں امریکی مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری قطر کے سپرد

Read Next

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے