• جون 21, 2021

سعودی عرب، ایران و افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

لاہور:  سعودی عرب، ایران و افغانستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے، بھارت اور بنگلادیش میں چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر کل ہوگی۔

ترکی، متحدہ عرب امارات اور کویت میں بھی آج عید ہے۔ انڈونیشیا، سنگا پور اور ملائیشیا میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ بھارت اور بنگلادیش میں عید الفطر کل ہوگی۔ برونائی دارالسلام میں بھی عید کل ہے۔

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی عید کورونا کی پابندیوں کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

صدر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نماز عید کراچی میں ادا کی

Read Next

Eid Special Day 1 | Islam Ka Safar | A1 Tv

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے