• اپریل 11, 2021

سعودی حکومت کی کورونا ویکسین مہم کے حوالے سے اہم وضاحت

ریاض : سعودی حکومت نے کرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی کرونا ویکسین لینے کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی وزارت صحت کیجانب سے جاری اعلامیے میں اعلان کیا گیا کہ کرونا سے شفا یاب ہونے والے مریضوں کو ویکسین لینے کےلیے 90 روز تک انتظار کرنا ہوگا جس کے بعد کرونا سے صحتیاب ہونے والا شخص عام آدمی کی طرح ویکسین لے سکتا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ریاست میں فراہم کی جانے والی ویکسین رجسٹریشن کے عمل سے گزرنے والے شہریوں و مقیم غیر ملکیوں کو دی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے مستقبل میں ویکسیشین کو مزید وسیع کیا جائے گا تاکہ جلد سے جلد زیادہ سے زیادہ افراد کو ویکسین فراہم کی جاسکے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سعودی عرب: کریانہ اسٹور کا ملازم ذبح، پولیس کے چھاپے

Read Next

بھارتی کسانوں کا اہم شاہراہوں پر قبضہ، حکومت سے بات چیت سے انکار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے