• جنوری 17, 2022

سری لنکا کی اداکارہ یحالی پاکستانی ٹی وی ڈرامے میں نظر آئیں گی

کراچی: سری لنکا کی اداکارہ یحالی پاکستانی ٹی وی ڈرامے صنف آہن میں کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

رپورٹ کے مطابق ڈرامے کی لکھاری عمیرہ احمد کی جانب سے شیئر کئے جانے والے ٹیزر کے مطابق یحالی ڈرامہ میں نتھمی پریرا نامی کیڈٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے پاکستان ملٹری اکیڈمی میں یونیفارم پر دو پرچم اور دو ممالک کی نمائندگی کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سری لنکا سمیت بیرون ممالک کی کاسٹ کی شمولیت ایک مثبت رجحان ہے جو دیگر ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے علاوہ معاشی استحکام میں بھی معاون ثابت ہو گ

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصویروں نے دھوم مچا دی

Read Next

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زخمی، تحقیقات شروع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے