• دسمبر 7, 2021

سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکا اور بھارت کے جنوبی علاقوں میں سیلاب آ گیا جس کی زد میں آ کر 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث سری لنکا کے 25 اضلاع میں سے آدھے علاقے زیر آب آ چکے ہیں، بھارتی ریاست تامل ناڈو بھی سیلا ب کی زد پر ہے، بھارت کے اہم شہر چنائی کی شاہراہیں دریا کا منظر پیش کررہی ہیں۔

سری لنکا میں اب تک پانچ اور بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چار افراد ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نائیجر: سکول میں آتشزدگی سے 26 بچے، سونے کی کان بیٹھنے سے 18 افراد جاں بحق

Read Next

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے نمیبیا کو باآسانی ہرا دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے