• جنوری 16, 2021

سرکلر ریلوے کیس: سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کیلئے تعمیراتی کام کے ڈیزائن کی منظوری نہ دینے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کے استفسار پر ڈی جی ایف ڈبلیو نے بتایا کہ سندھ حکومت نے منظوری دینی تھی جو تاحال نہیں دی گئی۔ عدالت نے صوبائی حکومت کے رویئے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئندہ سماعت پر وزیراعلیٰ سندھ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمران خان سلیکٹڈ کے ساتھ ساتھ بے حس اور ظالم بھی ہیں: مریم اورنگزیب

Read Next

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، سلمان شہباز، رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے