• جنوری 28, 2022

سرفراز احمد کی بیٹے عبد اللہ کے ہمراہ گانے کی ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرنے والے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا بیٹے عبداللہ کے ہمراہ قومی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ وائرل ہونے لگا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد ایک کمرے میں کالین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا عبداللہ بھی اسٹیج پر موجود ہے۔

سرفراز احمد نغمہ دل دل پاکستان گنگنا رہے ہیں اور ان کا بیٹا عبداللہ بھی ان کے ساتھ نغمہ گنگنا رہا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینٹ اہم دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

Read Next

کامران اکمل پی ایس ایل 7سے دستبردار ہوگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے