• ستمبر 18, 2021

سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں۔

چترال کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے جمشید اقبال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ سامنے آیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال ہمارے ہیرو ہیں، شہید جمشید اقبال چترال میں محکمہ جنگلات میں تعینات تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں سابق شوہر 20 سالہ رمشہ پر تیزاب پھینک کر فرار

Read Next

کورونا کے وار برقرار: چوتھی لہر مزید 80 جانیں لے گئی، 3772 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے