• جنوری 21, 2022

سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک

لاہور: سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، سٹار کھلاڑی کوویڈ ویکسینیشن پروٹوکول پر تحفظات کا شکار ہیں۔

 20 مرتبہ گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والے سٹار کھلاڑی کے والد نے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید نواک جوکووچ آسٹرلین اوپن میں شرکت نہ کرسکیں۔ دوسری جانب ایونٹ انتظامیہ کی جانب سے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ویکسینیشن کے معاملے پرکوئی بلیک میل نہیں کرسکتا۔

سٹار کھلاڑی کی جانب سے اب تک اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ وہ کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں یا نہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کادوسرا ا مرحلہ عبدالواحد نے جیت لیا

Read Next

‘نان ٹیکس آمدن اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ’

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے