• جون 24, 2021

سحر و افطار سے متعلق مہوش حیات کو کیا فکر لاحق؟

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو سحر و افطار میں کھانے پینے سے متعلق فکر لاحق ہو گئی ۔

ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنک ایپ انسٹاگرام پر جاری اپنی پوسٹ میں انہوں نے مداحوں سے سوال کیا کہ سحری میں لسی بہتر رہے گی ، اور چیز آملیٹ کھانا چاہئے یا آلو کا پراٹھا؟

مہوش حیات نے یہ بھی پوچھا کہ افطار میں سموسے کے ساتھ پودینے کی چٹنی زیادہ مزہ دے سکتی ہے یا پھر کوئی دوسرا سوس۔

اپنی پوسٹ کے آخر میں اداکارہ نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد بھی دی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس، سرکاری رپورٹ عدالت میں چیلنج

Read Next

ممتاز اداکار سمیع خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے