• اکتوبر 22, 2021

سجل علی اور احد رضا میر نے خاموشی توڑ دی

لاہور: شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی سجل علی اور احد رضا میر نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

احد رضا میر کا ایک بیان سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ احد نے واضح کیا کہ سجل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی گزشتہ برس مارچ میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نوشہرو فیروز میں سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

Read Next

عثمان بزدار کی ہدایت پر جیلوں کیلئے ایک ہزار سے زائد عملے کی بھرتی کا آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے