• ستمبر 19, 2021

ساہیوال کے علاقے جنگ شکر میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کا پولی کھل گیا

ساہیوال کے علاقے جنگ شکر میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کارکردگی کا پولی کھل گیا،ڈسپوزل لائن متاثر ہونے سے سیوریج کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں بہنے لگا، گندے پانی کے باعث علاقے میں مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں ، پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا، علاقہ مکینوں کی لوکل گورنمنٹ سے سیوریج کا مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی اپیل

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ

Read Next

دادو خیل میں پہلا رحمت اللہ میموریل والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے