• ستمبر 27, 2022

ساہیوال میں واپڈا کی ملی بھگت اور نا اہلی کی وجہ سے بجلی چوری کا سلسلہ نہ تھم سک

ساہیوال میں واپڈا کی ملی بھگت اور نا اہلی کی وجہ سے بجلی چوری کا سلسلہ نہ تھم سکا 112 نائن ایل کے با اثر رہائشی ذاکر نامی سخص نے بغیر بجلی کنکشن لگوائے سرکاری بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل ٹریبن چلانے کا ریکاڈ قائم کردیا، ذرائع کے مطابق ذاکر نامی شخص نے اپنے ڈیرے پر ٹیوب ویل ٹربین لگا رکھی ہے جہاں پر وہ مقامی زمیداروں کو چار سو روپے گھنٹے کے حساب سے پانی فروخت کرتا ہے، جبکہ بااثر شخص کے خلاف محکمہ واپڈا حکام کارروائی کرنے قاصر،مقامی لوگوں نے کمشنر ساہیول سے مطالبہ کیا کہ بجلی چوروں کے خلاف نوٹس لیکر کارروائی عمل میں لائی جائے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 22 February 2022 | A1 TV

Read Next

جوہی کونیکٹ ریٹیلرز کی جانب سے زونل مینیجر کے خلاف ہاتهوں میں ڈیوائسز اٹھا کر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔