• نومبر 25, 2020

ساکشی دھونی کی سالگرہ، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شرکت

دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کی 32 ویں سالگرہ کی تقریب میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی شریک ہوئے۔

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ساکشی کی سالگرہ پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

Read Next

قومی خواتین ٹی 20 کرکٹ کپ، افتتاحی میچ کل کھیلاجائیگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے