• اکتوبر 22, 2021

سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

سان ڈیاگو: امریکی شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں پیش آنے والے حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، دو انجن کا جہاز رہائشی علاقے میں گرنے سے آگ لگ گئی، جہاز گرنے سے متعدد گھر تباہ ہو گئے، کئی گاڑیاں بھی آگ کی زد میں آ گئیں۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لیا، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکہ خطے میں تناؤ کا ذمہ دار، ناقابل تسخیر فوجی صلاحیت بننا ہمارا مقصد ہے: کم جونگ ان

Read Next

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ضلع شوپیاں میں 3 نوجوان شہید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے