• دسمبر 7, 2021

سانحہ اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کیس میں وزیراعظم کو عمران خان آج ہی طلب کرلیا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کیا وزیراعظم نے عدالتی حکم پڑھا ہے ؟ جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزیراعظم کو عدالتی حکم نہیں بھیجا تھا، وزیراعظم کو عدالتی حکم سے آگاہ کروں گا۔ اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب یہ سنجیدگی کا عالم ہے ؟ وزیراعظم کو بلائیں ان سے خود بات کرینگے، ایسے نہیں چلے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سوکی کناری ڈیم کیس: پشاور ہائیکورٹ کا دریا کے علاوہ موزوں جگہ تلاش کرنے کا حکم

Read Next

پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے