• دسمبر 5, 2021

ساجد سدپارہ ذہنی بیماری کا شکار، ہسپتال منتقل

کٹھمنڈو: پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرتے ہوئے بیمار پڑ گئے جس کی وجہ سے انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھٹمنڈو منتقل کردیا گیا۔

نیپال میں پاکستانی سفارتخانہ کے مطابق ساجد سد پارہ کھٹمنڈو کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔سفارتخانہ پاکستان نے ہسپتال سے ساجد سد پارہ کی تصویر بھی جاری کر دی۔

ساجد سدپارہ دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے ہمراہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے لیے نئی راہوں کی تلاش کے مشن پر تھے۔

حکام کے مطابق آکسیجن کی کمی کے باعث ساجد سدپارہ ذہنی بیماری کا شکار ہوگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 5 رائفلیں، 12 ہزار سے زائد کارتوس برآمد

Read Next

شیخ رشید نے حریم شاہ کو ڈانٹ پلا دی، ویڈیو وائرل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے