• اکتوبر 22, 2021

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، اسٹنٹ ڈال دیا گیا

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔

انضمام الحق کو عارضہ قلب کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق کرکٹر کو اسٹنٹ ڈالا گیا ہے جس کے بعد اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کے وار مسلسل کم ہونے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 1400 افراد متاثر

Read Next

| The Ranjha Show | Mobile Pasand Tv Pasand Ya Bivi Pasand | Funny Road Show | 27 September 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے