• مئی 24, 2022

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہو گئی۔

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کے مطابق آصف علی زرداری کے ضروری ٹیسٹ اور چیک اپ کیے جائیں گے جبکہ اسپتال میں روٹین کا چیک اپ ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی، ماہرہ خان

Read Next

لاہور: شہباز شریف14 سال بعد چوہدری ہاوس پہنچ گئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے