• مئی 26, 2022

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے شہر پام بیچ لےجانے والے طیارے کا ایک انجن فیل ہوگیا جس کے پیش نظر  طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔

طیارہ پاکستانی امریکن جاوید انور کا تھا جو صدر ٹرمپ کے انتہائی قریب ہیں جب کہ طیارہ سابق صدر ٹرمپ کو نیو آرلینز سے واپس فلوریڈا لارہا تھا۔

طیارے کے تین میں سےایک انجن فیل ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Read Previous

پارلیمنٹ لاجز میں زخمی ہونے والے سعد رفیق کی ویڈیو سامنے آگئی

Read Next

کراچی ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان، سوئپسن کل ڈیبیو کرینگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔