• دسمبر 7, 2021

زوہا رحمان امریکی سائنس فکشن ٹی وی سیریز میں نظر آئیں گی

لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز‘ فاؤنڈیشن’ میں نظر آئیں گی۔

رپورٹ کے مطابق اس سیریز کی کہانی مقبول پبلشر آئزک ایزیمووکی کتابوں کی سیریز ‘فاؤنڈیشن’ سے اخذ کی گئی ہے ۔ زوہا رحمان کابین الاقوامی سطح پر ملنے والی اپنی اس کامیابی پر کہنا ہے کہ ‘وہ فاؤنڈیشن پبلشرز کی کتابوں کی بہت بڑی پرستارہیں جس کی وجہ سے سیریز کا حصہ بننا ان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے۔

اداکارہ زوہا رحمان اس سیریز میں اونیل کا کردار ادا کریں گی جوکہ ایک سپاہی کا کردار ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیبرپختونخوا میں اراضی ریکارڈ دسمبر تک 70 فیصد کمپیوٹرائزڈ کر دیا جائے گا

Read Next

کراچی میں مختلف حادثات و واقعات کے دوران 3 افراد ہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے