• دسمبر 8, 2021

زمین کو شہاب ثاقب سے بچانے کیلئے ناسا کا نیا مشن خلا میں روانہ کرنے کا اعلان

نیو یارک: امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین کو شہاب ثاقب کی ٹکر سے بچانے کے لیے ایک نیا مشن رواں ماہ خلا میں روانہ کرنے کا اعلان کردیا۔

ناسا سے جاری بیان کے مطابق خلاء میں کئی بڑے بڑے شہاب ثاقب گھوم رہے ہیں جو زمین سے ٹکرانے کی صورت میں تباہی ہوسکتی ہے۔ ایسے شہاب ثاقب کا رخ بدلنے کے لیے ناسا نے ایک خلائی راکٹ خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو شہاب ثاقب سے ٹکرائے گا۔ اس ٹکراؤ کے نتیجے میں شہاب ثاقب کی رفتار اور اس کے رخ پر پڑھنے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ناسا کے مطابق یہ تجربہ مستقبل میں کسی خطرناک شہاب ثاقب کا راستہ تبدیل کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

Read Next

Sindh Ki Awaz | Zohaib Zardari | A1TV | 06 November 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے