• نومبر 25, 2020

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے.

انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں سرفراز فرسٹ کلاس میں پرفارم کرے اور پھر کم بیک کرے، جن کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا انہیں آگے موقع دیں گے۔ انہوں نے قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام پیش کئے جن میں عبداللہ شفیق، عابد علی، بابر اعظم، فخر زمان، حیدر علی کے علاوہ حارث سہیل، افتخار علی، امام الحق اور خوشدل شامل ہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قومی ٹی ٹونٹی کپ خیبر پختونخوا نے جیت لیا، فخر زمان ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار

Read Next

دو ملکوں‌کے اچھے برے حالات فنکاروں کیلئے امتحان: عمران

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے