• نومبر 27, 2020

زمبابوے ٹیم کے دو پلیئرز، آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور:  دورہ پاکستان کیلئے اعلان کردہ زمبابوے کی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے دو اراکین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے۔

اس کے بعد جو کھلاڑی بھی ان سے رابطے میں آئے تھے ان کی سکریننگ اور ٹیسٹ کئے گئے جس کئے نتیجے میں سپورٹ سٹاف کے دو اراکین کے ٹیسٹ مثبت آ گئے۔ ان چاروں افراد کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اسی وجہ سے انہیں دورہ پاکستان کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ یہ ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود زمبابوے کا دورہ پاکستان کھٹائی میں نہیں پڑا اور زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

مصباح ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی حقیقی تکمیل کے خواہاں

Read Next

حارث رؤف نے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کو ہدف قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے