• دسمبر 8, 2021

ریال میڈرڈ کے فٹبالر کریم بینزیما کو 1 سال کیلئے معطل کردیا گیا

لاہور: فرانس کےمعروف فٹبال کلب کے سٹرائیکر کریم بینزیما کو اپنی سابق فرانسیسی ٹیم کے ساتھی میتھیو والبوینا کو جنسی ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش میں ملوث ہونے پر ایک سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق فرانسیسی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا اس سے زیادہ سخت تھی جو 33 سالہ کھلاڑی کے خلاف 2015 کی بھتہ خوری کی کوشش پر مانگی گئی تھی، جس کی وجہ سے بینزیما کو ساڑھے پانچ سال کے لیے فرانس کی ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ،جرمنی نے پاکستان کو شکست دیدی

Read Next

پراٹھے بنانے والے کک باکسر نے انٹرنیشنل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے