• اپریل 16, 2021

ریاستی ادارے سیاسی دباؤ کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے سیاسی دباؤ کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے 2019 اور 2020 میں 389 ارب روپے کی ریکوری کی، نیب نے 2008 سے 2018 تک صرف 104 ارب روپے ریکور کیے، اینٹی کرپشن پنجاب نے 27 ماہ میں 206 ارب روپے ریکور کیے، بدعنوان حکمرانوں کے 10 سالہ دور میں صرف 3 ارب روپے ریکور کیے گئے، یہ واضح اشارہ ہے کہ احتساب تب ہوتا ہے جب ادارے آزادانہ کام کرتے ہیں۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

انسداد دہشتگردی فورسز کی فائرنگ سےایک طالبعلم جاں بحق

Read Next

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 39 افراد جاں بحق، 1895 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے