• مئی 25, 2022

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

عامر لیاقت نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق سوشل میڈیا اکاونٹ کے ذریعے کی، انہوں نے اپنے ولیمے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ گزشتہ رات 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ کا تعلق پنجاب کے ضلع لودھراں سے ہے۔

عامر لیاقت نے میں اپنے تمام خیر خواہوں سے دعاوں کی درخواست کی، اور کہا کہ میں ابھی اندھیری سرنگ سے گزرا ہوں جو ان کی زندگی کا  ایک غلط موڑ تھا۔

Read Previous

سی پی ا وعمر سعید ملک کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا انسداد پتنگ بازی کے حوالے سے فلیگ مارچ

Read Next

گلوکارہ میشاء شفیع کے وارنٹ گرفتاری جاری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔