• اکتوبر 22, 2021

روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دیدیا

لندن: انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر نے بتایا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری نظر میں ٹائٹل کے لیے انگلینڈ کی ٹیم فیورٹ ہے ۔

انہوں نے مزید کہاکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کنڈیشنز بیٹنگ کیلئے آسان نہیں ہوں گی۔روی بوپارا نے کہا کہ آئی پی ایل کی وجہ سے انگلش کرکٹر کو کنڈیشنز کا کافی اندازہ ہوگیا ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جیل کا کھانا کھانے سے انکار، آریان بسکٹس پر گزارا کرنے لگے

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 13 October 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے