• نومبر 28, 2020

رونالڈو کورونا کو شکست دینے میں ناکام، ٹیسٹ پھر مثبت

لزبن:  سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کورونا کو شکست دینے میں ناکام رہے، نامور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا جس کے بعد ان کے مداح بھی مایوس ہوگئے۔

ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث رونالڈو کی آئندہ ہفتے بارسلونا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، البتہ چوبیس گھنٹے پہلے بھی صحتیاب ہونے کی صورت میں انہیں میچ کھیلنے کی اجازت مل سکتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حارث رؤف نے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کو ہدف قرار دیدیا

Read Next

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے