• مئی 24, 2022

روس یوکرین تنازع، مزید امریکی فوجی اورجنگی سامان پولینڈ پہنچنا شروع

وارسا:  روس یوکرین جنگ کے خدشات بڑھنے پر مزید امریکی فوجی دستے اور ملٹری سازوسامان پولینڈ پہنچنا شروع ہو گئے۔

 امریکی فوجیوں کو لے کر ایک طیارہ شمالی مشرقی پولینڈ میں اترا ہے، اس سے پہلے سی 17 طیارے پر بھی فوجی سازوسامان پولینڈ پہنچایا گیا تھا، روس اوریوکرین میں جنگ کے خدشات کےبعد امریکا نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی فوجی طاقت میں اضافہ کردیا ہے۔

مزید 3 ہزار اہلکاروں کی آمد کے بعد پولینڈ میں امریکی فوجیوں کی تعداد 5 ہزار ہوجائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ویلنٹائن ڈے: شاہین شاہ آفریدی کے گھر پھول پہنچ گئے

Read Next

حرامانی نے بھارتیوں کے دل جیت لیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے