• دسمبر 6, 2021

روس: کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، 52 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔

ہلاک ہونے والوں میں 6 ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں، روسی حکام کےمطابق کان میں پھنسے 260 افراد کو ریسکیو کیا گیا، نکالے گئے 40 افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، حکام کے مطابق کان میں آگ دھماکوں کے بعد لگی، آگ لگنے کے بعد کان میں دھواں بھر گیا تھا جس سے کان کنوں کا دم گھٹ گیا اور ہلاکتوں میں اضافہ ہا۔

کان کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چیک ری پبلک کے صدر مولش زیمان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دوبارہ ہسپتال داخل

Read Next

جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے