• اکتوبر 7, 2022

روس پر پابندی، 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے: انسٹاگرام

لاہور: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ روس میں اس خدمت پر پابندی سے 8 کروڑ صارفین متاثر ہوں گے۔

روس نے تصاویر اور وڈیوز کے حوالے سے مشہور ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔ اس اقدام کا سبب ماسکو کی جانب سے انسٹاگرام پر یہ الزام عائد کرنا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس کے خلاف تشدد پر اشتعال دلا رہی ہے۔

روس میں انسٹاگرام پر پابندی کا فیصلہ اٹارنی جنرل کے دفتر کی درخواست پر عمل میں آیا ہے۔

ایک ہفتہ قبل روس نے فیس بک پر بھی پابندی عائد کر دی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اپوزیشن تحریک واپس لے، دیکھتے ہیں بدلے میں کیا دیا جاسکتا ہے: فواد چوہدری

Read Next

Talent Hunt | Ahsan Bashir Shaikh | A1 Tv | 12 March 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔