• دسمبر 7, 2021

روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا

ماسکو: روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا، نئی دلی پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔

روسی میڈیا کے مطابق بھارت کو ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی شیڈول کے مطابق ہورہی ہے، رواں سال کے آخر تک پانچ میں سے ایک یونٹ کی سپلائی مکمل ہوجائے گی، بھارت نے 2018 میں روس کے ساتھ 5اعشاریہ 5 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا، بھارت پر ماسکو سے اسلحہ خریدنے کے نتیجے میں پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک کچھ دیر بعد ہوگی

Read Next

‏گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کیلئے تیار رہے: شیری رحمان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے