• جنوری 19, 2022

رمیز راجہ کی بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف قومی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بہت مبارکباد دیتا ہوں ۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش میں کرکٹ کھینا آسان نہیں ہے ، بنگلا دیش نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں ہرا دیا تھا ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، میں نے صرف بابر اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہی کہا کے ہار جیت کا نہیں سوچنا جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پچز بہتر کرنے کی ضرورت ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستانی سپنر ساجد خان نے عمران خان کا 44سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

Read Next

ہری پور موٹرسائیکل ریس میں معین خان، جیپ ہنٹ میں نعمان اکرم فاتح قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے