• ستمبر 19, 2021

رتو ڈیرو میں بدامنی راج قائم ، رکشہ سوار نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

رتو ڈیرو میں بدامنی راج قائم ، رکشہ سوار نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ، جواں سالہ لڑکی اغواہ ، واقع نئیو ڈیربائی پاس کے قریب پیش آیا، نامعلوم مسلح افراد نے رکشے ہر دھاوا بولتے ہوئے فائرنگ کر کے نوجوان کو ہلاک کر دیا جبکہ مقتول کے ہمراہ لڑکی کو اغواہ کرلیا، مقتول کے خاندان کا پولیس کے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جرنلسٹ کنونشن کا انعقاد کیا گیا

Read Next

قصور کچہری چوک میں M19A1ٹریگیڈ ایئر ڈیفنس گن کا ماڈل نصب کرنے کی تقریب کا انعقاد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے