• دسمبر 8, 2021

راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے ماں دو بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکے سے ماں دو بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔

راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد میں گھر میں گیس لیکج دھماکے سے آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے گھر میں موجود خاتون نادیہ، اس کے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں کے تاخیر سے پہنچنے پر اہل علاقہ نے آگ پر قابو پایا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان کا سربراہ ریلوے ملازم ہے، جو ڈیوٹی کے سلسلے میں شہر سے باہر تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Read Next

Interesting | 19 November 2021 | A1 TV

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے