• مئی 24, 2022

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،  آسٹریلیا نے پہلی اننگز کا کھیل کسی وکٹ کے نقصان کے بغیر 5 رنز سے آگے بڑھایا۔

میچ میں گزشتہ روز پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹ پر 474 رن بنا کر ڈیکلیئر کی تھی۔

اظہر علی نے 185 اور امام الحق نے 157 رنز کی اننگز کھیلی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور: خودکش بمبار کی جسمانی اعضا اور فنگرپرنٹ سے شناخت ہو گئی

Read Next

نیم کی چھال کورونا وائرس کے علاج کیلئے مفید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے