• ستمبر 30, 2022

راولپنڈی میں بارش کے باعث پاک آسٹریلیا ٹیموں کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ

راولپنڈی :  راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا، میچ کی تیاریوں کے لیے دونوں ٹیموں کی بھرپور پریکٹس جاری ہے تاہم بارش کے باعث کھلاڑی آج نیٹ سیشن میں ان ایکشن نہیں ہوں گے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ہوٹل میں ہی جم اور فزیکل ٹریننگ کریں گے۔

تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالتریب کراچی اور لاہور میں شیڈول ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Headlines | 03 March 2022 | A1 TV

Read Next

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کر دی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔