• اکتوبر 26, 2020

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: راولپنڈی، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے پانچ علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔

اسلام آباد میں سیلابی صورتح سے بچنے کیلئے 12 ریلیف کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں، ریلیف کیمپس اسلام آباد کے 12 سرکاری سکولوں میں قائم کیے گئے، آج رات اسلام آباد میں تیز بارش کا خدشہ ہے، تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نواز شریف جیسے شخص کی سزا دگنی ہونی چاہیے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

Read Next

سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے