• ستمبر 19, 2021

راشد منہاس نے کم عمری میں ہی اپنی جان دیکر بہادری کی لازوال داستان بنا ڈالی: شیخ رشید

اسلام آباد:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ راشد منہاس نے کم عمری میں ہی اپنی جان دیکر بہادری اور وطن سے محبت کی لازوال داستان بنا ڈالی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، ‏ہمیں اپنے تمام شہیدوں پر فخر ہے کہ جن کی لازوال قربانیوں سے پاکستان قائم ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کراچی: ضلع وسطی کچرے کا ڈھیر بن گیا، بلدیاتی نمائندے عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام

Read Next

شہید راشد منہاس دھرتی کی خاطر جان قربان کر کے تاریخ میں امر ہوگئے: وزیراعلیٰ پنجاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے