
سروں کے بادشاہ، قوم کا فخر اور معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان دبئی پہنچتے ہی مشکل کا شکار ہوگئے۔
راحت فتح علی خان کے انٹرنیشنل مینیجر سلمان نے تصدیق کردی اور کہا کہ کہ راحت فتح کو بظاہر کوئی علامت نہیں۔
طبی ماہر ڈاکٹرسلمان نے بھی منفی ٹیسٹ کےچند گھنٹے بعد ہی مثبت رپورٹ آنے پر سوال اٹھایا اور کہا کہ کرونا منفی سے مثبت ہونے میں پانچ سے چھ روز لگتے ہیں، بعض دفعہ سیمپلنگ کی وجہ سے بھی ایسا ہوسکتا ہے۔
کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گلوکار راحت فتح علی خان کو نجی ہوٹل میں 28فروی تک قرنطینہ کردیا گیا ہے، جس کے باعث نا صرف دبئی میں کانسرٹ کینسل ہوچکا بلکہ پاکستان میں بھی راحت کی بہت سی نجی اور کمرشل سرگرمیاں شدید متاثر ہوگئی ہیں
0 Reviews
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breakin news breaking news Entertainment News headlines today pakistan news