• ستمبر 20, 2021

راجن پوریوم ختمِ نبوت ﷺکے سلسلہ میںمرکزی ریلی مسجد نمرہ سے نکالی گئی

راجن پوریوم ختمِ نبوت ﷺکے سلسلہ میںمرکزی ریلی مسجد نمرہ سے نکالی گئی ،ضلع بھر سے علمائے کرام تاجربرادری سول سوسائٹی کے افرد نےبھرپور شرکت کی ،ریلی کے مقررین کاکہنا تھاکہ عقیدہ ختمِ نبوت ﷺایمان کا حصہ ہے اور ختمِ نبوت کے سپاھی بیدار ہیں

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

دادو خیل میں پہلا رحمت اللہ میموریل والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

Read Next

افغانستان کو پاکستان کی امدا ، 30 ٹن خوراک لیکر طیارہ کابل پہنچ گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے