• جولائی 6, 2022

رابی پیرزادہ کی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ

کراچی: شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیران کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق سابق گلوکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رابی ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ کر رہی ہیں جبکہ سٹاف ان کے پاس کھڑا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے برانڈ کے آوٹ لیٹ کے افتتاح کیلئے راولپنڈی گئی تھیں اور بعد ازاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی تھیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لڑکھڑا گئی

Read Next

متحدہ عرب امارات: ملازمین کے اوقات کار کے لیے نیا شیڈول متعارف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔