
لاہور: شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی اور ان جیسے انسانی خدمت کرنے والے لوگوں سے بڑی متاثر ہوں۔
سابق اداکارہ نے کہا کہ ایسی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جو ضرورت مند اور دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔
رابی نے کہا کہ میری ڈاکٹر بنن کی خواہش تھی، شوبز کی وجہ سے پڑھائی چھوڑی ، اب جو کر رہی ہوں اس سے مطمئن ہوں۔
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breakin news breaking news Entertainment News pakistan news