• ستمبر 20, 2021

رائیونڈ میں کمسن بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور: رائیونڈ میں کمسن بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا، ملزم کے خلاف فوری ایف آ ئی آر درج کرنیکا حکم دے دیا ۔

 رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آ گسٹین نے رائیونڈ میں کمسن بچی سے زیادتی کے واقعہ پر فوری ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام کو بذریعہ ٹیلی فون ملزم کے خلاف فوری ایف آ ئی آر درج کرنیکا حکم دیا اور تھوڑی دیر کے بعد ہی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،بچی کے والدین کے مطابق بچی نجی کمپنی کے تعاون سے چلنے والے سکول میں پڑھنے گئی تھی، واپسی پر اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشی

Read Next

تحریک انصاف آزاد کشمیر میں تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں: شیخ رشید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے