• نومبر 27, 2020

‘دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشتگردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے’

کراچی:  سعید غنی نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشت گردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے، ریسکیو آپریشن کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کیلئے فوری طبی امداد کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعلیٰ سندھ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس، کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب

Read Next

سندھ پولیس کے استعفے مشکوک،جانا بوجھ کر بلاول نے معاملے کو سیاسی بنایا ہے،شبلی فراز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے