• ستمبر 27, 2022

نواز کی جگہ یاسر کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے پر غور

لاہور: آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان کے حوالے سے ان فٹ محمد نواز کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔

قومی ٹیسٹ سکواڈ کا کراچی میں تیاریوں کا آج آخری روز ہے۔ قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کھلاڑی امام الحق، سعود شکیل، فواد عالم، نعمان علی اور ساجد خان آج شام راولپنڈی روانہ ہوں گے۔ سکواڈ میں شامل ریزرو کھلاڑی راولپنڈی نہیں جائیں گے انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان کپ کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید18افراد جاں بحق

Read Next

روس کا یو کرین پر حملہ، تیل اور سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔